PSL 8 Addition 2023

0
اسلام علیکم۔
دوستو میں آج کے اس بلاگ میں آپ پاکستان میں ہونے والے پی ایس ایل کرکٹ میچز کے بارے میں بتاؤں گا۔
پاکستان سپر لیگ 2023 جو کہ پاکستان کا آٹھواں آڈیشن ہوگا۔
اب اس کا آغاز 13 فروری 2023 سے ہو رہا ہے ٹورنامنٹ میں ٹیمیں کراچی کنگز، پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، کویٹہ گلڈی، ملتان سلطان،اور لاہور قلندر حصہ لیں گی۔
شیڈول کے مطابق کل ملا کر 34 میچ کھیلے جائیں گے ان 34 میچز میں سے قضافی اسٹیڈیم لاہور میں 9 میچز، اور نیشنل سٹیڈیم کراچی میں 9 میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 میچز جب کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 14 میچ کھیلے جائیں گے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچز میں 3 ویمن ایگزیبیشن میچ کھیلے جائیں گے۔۔۔


آئیے اب نظر ڈالتے ہیں کرکٹ کے مکمل شیڈول پر 


13 فروری بروز پیر (سوموار)کو پہلا میچ کھیلا جائے گا یہ میچ ملتان سلطان اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا جائے گا۔
یہ میچ رات 8:00 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
اس کے بعد 14 فروری بروز منگل کو بھی ایک میچ کھیلا جائے گا یہ میچ کراچی کنگ اور پشاور زلمی کے درمیان شام 7:00 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں۔
اس کے بعد 15 فروری بروز بدھ کو بھی ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ملتان سلطان اور کویٹہ گلڈیٹر کے درمیان شام 6:00 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد 16 فروری بروز جمعرات کراچی کنگ اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان شام 7:00 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد 17 فروری کو بھی ایک ہی میچ کھیلا جائے گا یہ میچ ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان شام 6:00 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔
اس کے بعد 18 فروری بروز ہفتہ کو کراچی کنگ اور کویٹہ گلڈیٹر کے درمیان شام 7:00 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد 19 فروری بروز اتوار کو 2(دو) میچ کھیلے جائیں گے پہلا میچ ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان دوپہر 2:00 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اور دوسرا میچ کراچی کنگ اور لاہور قلندر کے درمیان شام 7:00 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد 20 فروری بروز سوموار (پیر) صرف ایک ہی میچ کھیلا جائے گا یہ میچ کویٹہ اور پشاور زلمی کے درمیان شام 7:00 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد 21 فروری بروز منگل کو کویٹہ گلڈیٹر اور لاہور قلندر کے درمیان شام 7:00 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔اس کے بعد 22 فروری بروز بدھ کو بھی ایک ہی میچ کھیلا جائے گا یہ میچ ملتان سلطان اور کراچی کنگ کے درمیان شام 6:00 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے۔اس کے بعد 23 فروری بروز جمعرات کو بھی ایک ہی میچ کھیلا جائے گا یہ مقابلہ ہو گا پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان شام 7:00 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں۔





Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !